نماز کی اہمیت کا یاد دہانی پیغام
📌 حدیث:
"قیامت کے دن سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہوگا، اگر نماز درست نکلی تو باقی اعمال بھی قبول ہو جائیں گے!"
📖 (ترمذی)
💡 سبق:
"اگر آپ اپنی رزق میں برکت، زندگی میں سکون اور آخرت میں نجات چاہتے ہیں تو نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔ آج سے ایک نیا عہد کریں کہ ایک بھی نماز قضا نہیں کرنی!"
Tariq short Reels
Plz visit on YouTube subscribe my channel https://youtube.com/@Norinkidszone MR.TARIQ JAMIL

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Asim
Drop a comment to welcome them to our community,
Seven Years In Tibet / True Story /Explained In Hindi/Urdu
*🤍دعوت تبلیـغ🤍*
*اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔*
> [سورة الذاريات آیات 55]
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو“*
> [Sahih Al Bukhari 3461]
*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
*اللہ تعالی تیرے ذریعے ایک آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ ‘‘*
> [صحيح البخاري 4210]
Fullmetal Alchemist Review/Plot in Hindi & Urdu
"انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا کر جنت
لےجا سکے"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔لمحۂِ فکریہ
💫
Waterworld Full Movie Explained in Hindi/Urdu || Rescuing Enola and Destro
اے ربِ کریم! ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان نصیب فرما آمین
Sherlock Holmes Sister ENOLA HOLMES Review/Plot in Hindi & Urdu
Jumma Mubarak 💕🌴🌿💞
شب براءت پرمعافی تلافی ضرور کریں
لیکن اسکاآغازاپنےگھر والوں والدین بیوی،خاوند،بہن،بھائیوں رشتےداروں سے
کیجئے. گھروں میں ناراضگیاں چل رہی
ہوتی ہیں اور معافیاں ان سے مانگی جا
رہی ہوتیں ہیں جن سے آپ کا تعلق دور
دور تک مشکل سے ہوتا ہے. اللہ پاک ہم
سب کی مغفرت فرمائے.. آمیـن 🤲
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.🌹🤲
All Women Want to G*t Pregn@nt With This Man | Film Explained in Hindi/Ur
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the public figure
Telephone
Address
Green Town
54700