Dr.Qasim Abdullah

Dr.Qasim Abdullah

Share

A medical mbbs international student❤
Social media Activist

28/09/2023

خاتم المرسلین، جناب صادق و امین ﷺ 12 ربیع الاول شریف کو صبح صادق کے
وقت جہاں میں تشریف لائے اور آ کر بے سہاروں غم کے ماروں، دکھیاروں اور
در در کی ٹھوکریں کھانے والے بےچاروں کی شام غریباں کو صبح بہاراں بنادیا۔

تمام عاشقان رسولﷺکو
جشن ولادت خاتم المرسلین، جناب صادق و امین ﷺ
مبارک ہو

18/09/2023

ایک معمولی اور غیر اہم معاملے پر پندرہ ججز بیٹھ کر عدالتی وقت ضائع کر رہے ہیں، قوم براہ راست دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔
دوسری طرف ایک بچہ اپنے والد سے ملاقات کی حسرت لیے سک سک کے مر گیا کسی عدالت یا نج کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ بند کرو یہ تماشے، انصاف کے انتظار میں بچے قربان ہوتے رہیں اور ہم خوش ہیں کہ سپریم کورٹ کی لائیو کوریج ہورہی ہے
قاسم عبداللہ قریشی
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ


18/09/2023

ایک معمولی اور غیر اہم معاملے پر پندرہ ججز بیٹھ کر عدالتی وقت ضائع کر رہے ہیں، قوم براہ راست دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔
دوسری طرف ایک بچہ اپنے والد سے ملاقات کی حسرت لیے سک سک کے مر گیا کسی عدالت یا نج کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ بند کرو یہ تماشے، انصاف کے انتظار میں بچے قربان ہوتے رہیں اور ہم خوش ہیں کہ سپریم کورٹ کی لائیو کوریج ہورہی ہے
قاسم عبداللہ قریشی
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ


15/12/2022

ہمیں ایمان کا مطلب بس اتنا ہی سمجھ آیا
رسولِ پاک ﷺ کی حرمت پہ تن من دھن فدا کرنا

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان ‏کے جوانوں کی محنت رنگ لے آئی۔
گلگت بلتستان کے اسمبلی ہال میں ختم نبوت کی آیت اور حدیث خوبصورت خطاطی کے ساتھ سنہری حروف میں لکھی گئی ہے۔اس سلسلے میں ہمارے وفد کی انسے کچھ دن پہلے تفصیلی ملاقات ہوئی تھی۔ ہم ڈپٹی سپیکر جناب نذیر ایڈوکیٹ اور وزیر انفارمیشن جناب فتح اللہ خان کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی الحمداللہ آج وہ دن آگیا۔
اللہ ان سب کو سلامت رکھے

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان

05/12/2022

کمشنر گوجرانوالہ کو فوری ایکشن لینا چاہیے..
معذرت کے ساتھ تعلیمی اداروں میں اگر یہی کچھ سیکھانا ہے تو میری بیٹی ان پڑھ ہی ٹھیک ہے..
تعلیمی اداروں میں بچوں اور بچیوں کو اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ کالجوں میں ڈانس کنسرٹ کروانے ہوتے ہیں
Punjab Group Of Colleges
Chaudhry Parvez Elahi
ARY NEWS
Gujranwala News

02/12/2022

الحمداللہ!

انشاء اللہ تیار ہو جائو پنجاب کالجز والو پورے پاکستان میں پابندی لگنے جا رہی ہے بہت جلد ہمیشہ کے لئے🤍🇵🇰
Pakistan zindabad

30/11/2022

جس ملک میں ٹھمکے لگا کر ، فحش ویڈیو بنا کر یا فحش tik toker بن کے آپ عزت ، پیسہ اور popular ہوجاتے ہوں وہاں کیسے آپ بچوں کو یقین دلوائیں گے کے پڑھنے لکھنے سے بندہ کامیاب ہوتا ہے

پاکستان میں اسی بات کی وجہ سے کوئی سائینس دان۔ پیدا نہیں ہوتا کیوں کے یہاں فحش ویڈیو سے ہی برائٹ فیوچر اور پیسہ ملتا ہے بس

30/11/2022

السلام وعلیکم
پنجاب گروپ آف کالجز اپنی حد پار کر چکا ہے۔
اب یہ طوائفیں ہمارے نبی کریم ﷺ کا نام اپنے ان گھٹیا کنسرٹس میں استعمال کریں گی ؟
پنجاب کالج گوجرانولہ میں ہونے والے کنسڑٹ میں حضور ﷺ کے ساتھ منسوب اقبال کے شعر کی بے حرمتی.
ان دوٹکے کے مراسیوں کو کوئی لگام ڈالنے والا نہیں ہے۔
Punjab Group Of Colleges
Inside Punjab Group Of Colleges
Natasha Baig
ARY NEWS
Geo News Urdu
Gujranwala News

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bishkek?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ایک معمولی اور غیر اہم معاملے پر پندرہ ججز بیٹھ کر عدالتی وقت ضائع کر رہے ہیں، قوم براہ راست دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔دوسری...
کمشنر گوجرانوالہ کو فوری ایکشن لینا چاہیے..معذرت کے ساتھ تعلیمی اداروں میں اگر یہی کچھ سیکھانا ہے تو میری بیٹی ان پڑھ ہی...
السلام وعلیکمپنجاب گروپ آف کالجز اپنی حد پار کر چکا ہے۔اب یہ طوائفیں ہمارے نبی کریم ﷺ کا نام اپنے ان گھٹیا کنسرٹس میں اس...

Location

Category

Telephone

Website

Address


Tokmok
Bishkek
720000

Other Public Figures in Bishkek (show all)
Dr Muhammad Saqlain Dr Muhammad Saqlain
Bishkek

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

Dr. Umair Abbas Khan Dr. Umair Abbas Khan
7мкр , 11 Дом
Bishkek, 720028

Official page of Dr.Umair Abbas Khan President of Student Advisor, Head Of International Affairs CSU.

Faberlic Kunduz Faberlic Kunduz
Bishkek

Присоединяйтесь эко��� продукция фаберлик и получайте подарка � скидка 20 26 % w/a+996555403603

John quotes John quotes
Bishkek, 720000

quotes for motivation and inspiration

meka_131308 meka_131308
Восток 5 , Айтматова 55/1
Bishkek

Stroika_game Stroika_game
Aida. Tashtemir@gmail. Com
Bishkek

Barat Akkozu uulu Barat Akkozu uulu
Бишкек
Bishkek, 720001

Расмий баракчам

CSEOkg CSEOkg
Бишкек
Bishkek

Чат для клубного общения и получения информации о КЛУБНЫХ МЕРОПРИЯТИЯХ ВСТРЕЧАХ И НОВОСТЯХ !!!

ᴀɪʙᴇᴋ ᴋᴇɴᴇsʜʙᴇᴋᴏᴠɪᴄʜ ᴀɪʙᴇᴋ ᴋᴇɴᴇsʜʙᴇᴋᴏᴠɪᴄʜ
Bishkek

Врач-ординатор

Shaheen Online Shopping Shaheen Online Shopping
Московская, 172
Bishkek

Pictures of all the celebrities of the world can be found on the Earth Lift website.